الجامعۃ الاسلامیہ بھارت میں سنی مسلمانوں کی سب سے بڑی اور سب سے زیادہ معروف اسلامی درسگاہوں میں سے ایک ہے ۔ یہ فیض آباد ، لکھنؤ کے قریب ، بھارت میں اترپردیش بھارتی شمالی ریاست میں واقع ہے اسے 1964ء میں حضرت مولانا قمرالزمان اعظمی نے قائم کیا تھا۔[1][2][3]
حوالہ جات