افواج سویڈن

افواج سویڈن جس کو سویڈش زبان میں آرمن (Armén) کہا جاتا ہے عسکریہ سویڈن بری جز ہے اور بنیادی طور پر زمینی سرحدوں کے تحفظ کی ذمہ دار ہے - حالات کے پیش نظر افواج فالحال ارتقائی کیفیت سی دوچار ہے جس کے مکمل ہونے کے بعد یہ پچاس ہزار جوانوں پر مشتمل ٨ لڑاکا اور ١٩ امدادی گردانوں (battalions) پرمنقسم ہوگی-

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!