فتح الدین ابو الفتح محمد بن محمد بن محمد يعمری اشبیلی المعروف ابن سید الناس (671ھ۔ 734ھ / 1272ء۔ 1334ء) محدث، فقیہ، مؤرخ اور مشہور سیرت نگار ہیں۔
ابتدائی زندگی
آپ کی ولادت قاہرہ میں ہوئی۔ طلب علم میں اسکندیہ، شام اور عرب کا سفر کیا۔
اساتذہ
تلامذہ
تالیفات
وفات
مصر میں 734ھ میں قفات پائی۔
حوالہ جات