آٹو ڈیسک ایک امریکی ملٹی نیشنل سافٹ ویئر کمپنی ہے۔ جو مختلف میدان میں سافٹ ویئر بنا رہا ہے۔ اس کے مشہور سافٹ ویر میں آٹو کیڈ اور روٹ سافٹ ویر ہیں۔ اس کے علاوہ میکس اور ما ئح بھی بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ آٹوڈیسک یونیورسٹی ہر سال مختلف مقامات پر آٹوڈیسک کی تقریبات منعقد ہوتی ہیں۔ آٹوڈیسک ہر سال نے ورژن متعارف کرواتا ہے۔
- ↑ Global Research Identifier Database — اخذ شدہ بتاریخ: 7 جون 2020 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ GRID ID: https://www.grid.ac/institutes/grid.450438.e