آزادی چوک

آزادی چوک بادشاہی مسجد کے قریب واقع ہے۔

آزادی چوک ( اردو: آزادی چوک ، اس چوک کو "لبرٹی انٹرچینج" ; مینارِ پاکستان چوک ، " مینارِ پاکستان انٹرچینج" کے نام سے بھی جانا جاتا ہے)، پنجاب، پاکستان کے دار الحکومت لاہور میں ایک بڑا اونچا گول چکر ہے۔ آزادی چوک مینار پاکستان یادگار کے قریب ہے جہاں قرارداد پاکستان کی تقریب منعقد ہوئی تھی اور اسی قرارداد کے نتیجے میں پاکستان کا قیام عمل میں آیا۔یہ چوک چونکہ لاہور کے اہم داخلی مقامات میں سے ایک ہے اس لیے یہ انٹرچینج عام طور پر مصروف رہتا ہے۔

شماریات

مقام لاہور
تعمیراتی لاگت PKR 3200 ملین
کلائنٹ لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی ، حکومت پنجاب
کنسلٹنٹ نیسپاک
ٹھیکیدار حبیب کنسٹرکشن سروسز لمیٹڈ

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!