مملکت آرام-دمشق (انگریزی: The Kingdom of Aram-Damascus)
ایک آرامی امارت تھی جو بارہویں صدی ق م کے اواخر سے لے کر 732 قبل مسیح تک موجود تھی، اور اس کا مرکز جنوبی سرزمین شام کے شہر دمشق میں تھا۔ [1]
مختلف قبائلی سرزمینوں کے ساتھ ساتھ، اس کے بعد کے سالوں میں اس کے شمال میں اشوریہ، جنوب میں عمون اور مغرب میں مملکت اسرائیل (سامریہ) نے گھیر رکھا تھا۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ Wayne T. Pitard (2000)۔ "Arameans"۔ در David Noel Freedman؛ Allen C. Myers؛ Astrid B. Beck (مدیران)۔ Eerdmans Dictionary of the Bible۔ Wm. B. Eerdmans Publishing Co.۔ ص 86