مشینی قابل مطالعہ پاسپورٹ

مشینی قابل مطالعہ پاسپورٹ کا صفحہ، جس پر آلہ خواندن منطقہ سُرخ بیضی میں دکھایا گیا اے

اصل مقالہ: پاسپورٹ

مشینی قابل مطالعہ پاسپورٹ (انگریزی: machine-readable passport)، ایک ایسا پاسپورٹ جس میں ڈیٹا کو شناختی صفحہ پر بصریاتی حرف شناسی کی شکل میں اینکوڈ کیا جاتا اے۔

2006ء کے اوائل میں پاکستان، مشینی قابل مطالعہ پاسپورٹ اور خودکار انگشت شناسی و چہرہ شناسی نظام دونوں میں بائیومیٹرک تکنالوجی استعمال کر کے، پاسپورٹ جاری کرنے والا، دنیا کا پہلا ملک بن گیا ۔[۱]

ہور ویکھو

حوالے

  1. Lua error in ماڈیول:Citation/CS1/Date_validation/ar at line 45: attempt to compare number with nil.

Strategi Solo vs Squad di Free Fire: Cara Menang Mudah!